محکمہ تعلیم سندھ میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی

اردو میں‌خبریں پڑھنے کیلئے ہمارا واٹس اپ چینل فالو کریں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔
یہ پابندی خاص طور پر سکول ایجوکیشن سیکٹر میں مضامین کے ماہرین اور سپرنٹنڈنٹ کی تقرریوں اور تبادلوں پر لاگو ہوتی ہے۔
یہ فیصلہ وزیر تعلیم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
یہ پابندی غیر معینہ مدت کے لیے نافذ کر دی گئی ہے اور محکمہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی زیادہ پڑھی جانے والی خبریں