پنجاب میں سرکاری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کب سے شروع ہونگے، اعلان ہوگیا

پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے شروع ہوں گے۔
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی امان اللہ کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات 10 مارچ سے 20 مارچ تک جاری رہیں گے۔سالانہ امتحانات کے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزامینیشن تیار کرے گا۔
یہ بھیی پڑھیں:
ملک میں ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ
سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان عید الفطر کے باعث31 مارچ سے ایک دو روز قبل ہوگا۔ نیا تعلیمی سال سیشن 2025-26 تین اپریل سے شروع ہوگا۔
Discover more from Urdu News Portal
Subscribe to get the latest posts sent to your email.