پنجاب میں سرکاری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کب سے شروع ہونگے، اعلان ہوگیا

اردو میں‌خبریں پڑھنے کیلئے ہمارا واٹس اپ چینل فالو کریں

پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے شروع ہوں گے۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی امان اللہ  کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات 10 مارچ سے 20 مارچ تک جاری رہیں گے۔سالانہ امتحانات کے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزامینیشن تیار کرے گا۔

ہمارا یو ٹیو ب چینل فالو کریں

یہ بھیی پڑھیں:

ملک میں ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ

سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان عید الفطر کے باعث31 مارچ سے ایک دو روز قبل ہوگا۔ نیا تعلیمی سال سیشن 2025-26 تین اپریل سے شروع ہوگا۔

آج کی زیادہ پڑھی جانے والی خبریں