سونا فی تولہ 1600روپےمہنگا ہو گیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے ہو گئی۔

ہمارا یو ٹیو ب چینل فالو کریں

ایپل نے اپنے آئی فون میں نئے فیچرز متعارف کروادئے
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالرز کے اضافے کے بعد 2 ہزار 755 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی تھی۔